the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
کانگریس نے مڈ ڈے میل اسکیم کوآدھار کارڈ سے منسلک کرنے کے مودی حکومت کے فیصلے کو سیاست سے متاثر بتاتے ہوئے آج کہا کہ یہ انسانیت اور بچوں کے حقوق کے خلاف ہے اور اس سے کروڑوں اسکولی بچے غذائیت سے محروم ہو جائیں گے۔کانگریس ترجمان بھکت چرن داس نے یہاں پریس کانفرنس میں



حکومت کے اس فیصلے کی سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے مڈ ڈے میل اسکیم کو آدھار سے منسلک کرنے کے لئے نوٹیفکیشن جاری کی ہے جو سیاست سے متاثر ہے۔انہوں نے کہا کہ خوراک سے متعلق قانون کے تحت مل رہے چاول سے بزرگ آج محروم ہیں اور حکومت اب بچوں سے ان کے کھانے کا حق بھی چھین رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.